17 اکتوبر 2011 - 20:30

چین نے مغربی حکومتوں سے کہاہے کہ وال اسٹریٹ پرقبضہ کرو تحریک کے مطالبات پر توجہ دیں۔

ابنا:وال اسٹریٹ پرقبضہ کرو تحریک سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہے۔ چین کی حکومت کے ترجمان نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وال اسٹریٹ پرقبضہ کرو تحریک میں روز بروز وسعت آتی جارہی ہے اسی بنا پر اس کے مطالبات پرتوجہ دی جانی چاہیے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس تحریک سے دنیا کی معیشت پر مثبت اثرات پڑیں گے۔ قابل ذکرہےکہ وال اسٹریٹ پرقبضہ کرو تحریک ایک ماہ قبل نیویارک میں شروع ہوئي تھی لیکن آج یورپ سمیت اسی ملکوں میں پھیل گئي ہے۔ ..........

/169